Showing posts with label انٹرٹینمنٹ. Show all posts
Showing posts with label انٹرٹینمنٹ. Show all posts

پانچ پاکستانی خاتون اداکاروں میں خوبصورتی کے ساتھ ساتھ


پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری میں دن با دن نئے چہروں کا اضافہ ہوتا جا رہا ہے جبکہ پاکستان کی میڈیا انڈسٹری اتنی بڑی نہیں فلموں اور ڈراموں میں ایک جیسے چہرے ہی دیکھنے کو ملتے ہیں آج کے اس بلوگ میں ہم پانچ پاکستانی اداکاروں کا ذکر کریں گئے جو خوبصورتی کے ساتھ ساتھ بےپنہ صلاحیتے کی مالک ہیں.  


صنم سعید
عام طور پر صیم سعید کشف کے نام سے جانی جاتی ہیں یہ نام ان کو اپنے سپر ہٹ ڈرامہ سیریل 'زندیگی گلزار ہے' کی وجہ سے ملا۔ تھیٹر سے اداکاری کا کیرئر شروع کیا اور بہت کم عرصے میں وہ پاکستان ڈرامہ صنعت کی صفیہ اول کی فنکار بن گئی۔ صنم سعید کچھ فلموں میں بھی کام کر رہی ہیں اور حال ہی میں انہوں نے اپنی فلم 'کیک' سے بہت تعریفیں سمیٹی۔


صنم بلوچ
صنم بلوچ پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی سدا بھار اداکارہ ہیں، صنم بلوچ نے ٹیلی ویژن کے لئے بہت زیادہ کام کیا۔ تاہم صنم بلوچ نے کسی فلم میں کام نہیں کیا.ان کے مشہور ڈراموں میں داسستان، در شہوار، کنکر اور بہت سی دیگر ڈرامے شامل ہیں۔ صنم بلوچ نے ائیر فورس کے لیے ایک ٹیلی فلم میں بھی کام کیا۔ صنم بلوچ نے ہمیشہ اپنی اداکاری سے اپنے ناظریں کو حیرت میں ڈالا اور اپنے چاہنے والوں کو کبھی ماہوس نہیں کیا۔


آمنہ شیخ
آمنہ شیخ – ایک حقیقی اداکارہ ہے انہوں نے ہمیشہ اپنی اداکاری سے ناظریں کو متاثر کیا۔انہوں نے ڈراموں کے ساتھ ساتھ کچھ فلموں میں بھی کام کیا۔ حال ہی میں ان کی فلم کیک ریلیز ہوئی جس میں ناظریں ان کا کام دیکھ کر دنگ رہ گئے۔ آمنہ شیخ کی ایک اور فلم 'Seedlings' کو بین الاقوامی پہچان ملی اور اس فلم کو بین الاقوامی فلم فیسٹیول کے لیے نامزد کیا گیا۔



صبا قمر

صبا قمر - پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی سپر اسٹار اداکاروں میں سے ایک ہیں۔ وہ بالی وڈ کی ایک بلاک بسٹر فلم "ہندی میڈیم" میں کام کر چکی ہیں جس کی مقبولیت میں ابھی تک کمی نہیں آئی۔ صبا قمر کو فلم فیئر آوارڈ میں debut star کے طور پر نامذد کیا گیا۔ ان کی اداکاری جس طرح سے وہ کردار نبھاتی ہیں نہایت عمدہ ہوتی ہے۔ صبا قمر نے دو سپر ہٹ پاکستانی فلموں میں کام کیا "منٹو" اور لاہور سے آگے۔


سجال علی
سجال علی نہ صرف اپنی خوبصورتی بلکہ اپنی بہترین اداکاری سے بھی جانی جاتی ہیں۔ انہوں نے کم عمری ہی میں بڑے بڑے کام سرانجام دیے۔ یہ اداکار بہت خوش قسمت ہے کیونکہ اس نے سپر اسٹار 'سری دیوی' (مرحوم) کے ساتھ ایک بڑی فلم میں کام کیا، جس کو پاکستان کے ساتھ ساتھ پڑوسی ملک کے ناظرین نے بھی بہت پسند کیا. اس کی اداکاری اور ادائے بہت خوب ہیں، سجال علی نے بہت سے ہٹ ڈراموں میں کام کیا  گل رانہ، یقین کا سفر، او رنگریزہ اور دیگر شامل ہیں. بہت جلد  وہ ڈرامہ سیریل 'آنگان' میں مروا ہوکن اور احد رضا میر کے ساتھ جلوہ گر ہوں گئی۔

اقرا عزیز بیوگرافی (Iqra Aziz Biography)

اقرا عزیز پاکستان ٹیلی ویژن کی صنعت میں بم کی حیصیت رکھتی ہیں. اس صنعت میں اقرا عزیز طوفان کی طرح داخل ہوئی. اور اب وہ پاکستان کے اعلی معروف اداکاروں میں سے ایک ہے. وہ ایک خوبصورت ماڈل بھی


اقرا عزیز کراچی سے تعلق رکھتی ہیں اور وہ اسی شہر میں رہتی ہیں.وہ ٹی وی کی صنعت کا چمکتا ستارہ ہیں اپنی معصوم نظروں اور ہنر مندانہ اداکاری کی وجہ سے دنیا بھر میں لوگوں کے دلوں پر راج کرتی ہے.اقرا عزیز نے شوبیز دنیا میں بہت کم عمری میں شمولیت اختیار کی اور اپنے کیریئر کے ابتدائی سالوں میں ہی شہرت کی بلندیاں حاصل کی. اقرا عزيز نے بہت سے ٹی وی کے اشتہارات میں ایک ماڈل کے طور پر کام کیا.


ڈیزائنر برانڈز کے لئے بہت سے فوٹوشوٹ بھی کئے ہیں. ٹی وی کی صنعت میں بہت سے ہٹ سیریلز پیش کیے. اقرا عزيز نے بہت سے بڑے اداکاروں کے ساتھ کام کیا اور وہ بہت سے ٹی وی کے مشہور شخصیات کے قریبی دوست بھی ہیں.انہوں نے 2014 میں ٹی وی سیریل 'کسے اپنا کہیں' کے ساتھ اپنے اداکاری کےکیریئر کا آغاز کیا. وہ اس سیریل میں ایک معاون اداکار کا کردار اداکرتی نظر آئی ۔اگلے سال وہ تین ٹی وی سیریلز 'مقدس'، 'مول'اور 'عشق میں ایسا بھی حال ہونا ہے' میں جلوہ گر ہوئی.ان ڈراموں میں ان کے کام کی خوب پزیرای ہوئی اور پھر دیکھتے ہی دیکھتے اقرا عزيز شہرت کی بلندیوں تک جا پہنچی.


Iqra Aziz Height, Weight, Age, Body Measurement, Bra Size, Husband, DOB



 


Name : Iqra Aziz


Date of Birth : 24th November, 1994
 

Birth Place : Karachi, Pakistan
 

Iqra Aziz Profession : Actress and Model
 

Nationality : Pakistani
 

Religion : Islam
 

Iqra Aziz Husband : She is looking for a husband
 

Iqra Aziz Horoscope : Sagittarius
 

Iqra Aziz Age : 24 (in 2018)
 

Iqra Aziz Body Measurements : 34-26-34 Inches
 

Iqra Aziz Bra Size : 34 B
 

Waist Size : 26 Inches
 

Hip Size : 34 Inches
 

Iqra Aziz Weight : 50 KG
 

Iqra Aziz Height : 5 Feet 3 Inches
 

Body Type : Slim
 

Eye Color :  Brown
 

Hair Color : Black